ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

ڈالر dollar

تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 6 پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر 298 روپے82 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی لگا دی گئی

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے28 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر299 روپے88 پیسے کی سطح پربند ہوا۔

 


متعلقہ خبریں