خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ

او جی ڈی سی ایل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 92.06 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ 88.84 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔


متعلقہ خبریں