7500سے 40 ہزار مالیت تک کے انعامی بانڈ ز تبدیل کروانے کی مدت میں توسیع

Prize bonds

7500سے 40 ہزار مالیت تک کے انعامی بانڈ ز تبدیل کروانے کی مدت میں توسیع


نگران حکومت نے ساڑھے سات ہزار روپے سے چالیس ہزار روپے مالیت تک کے پرانے انعامی بانڈ ز تبدیل کروانے کی مدت میں  جون 2024 تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزارت خزانہ نے انعامی بانڈ ز تبدیل کروانے کی مدت میں جون تک توسیع کے چار نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

ایم ڈی کیٹ امتحان دو مرحلوں میں لینے کا اعلان

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ صارفین ساڑھے سات ہزار ، پندرہ ہزار ، پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے والے
غیر رجسٹر ڈ انعامی بانڈزجون 2024 تک کیش اور تبدیل کروا سکتے ہیں۔

یاد رہے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہر 15 دن بعد ہوتی ہے ۔

 


متعلقہ خبریں