حضرت داتا گنج بخش کا عرس ، پنجاب میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان


عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے عرس مبارک پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 ستمبر کو ضلعی دفاتربند رہیں گے، پنجاب سول سیکرٹریٹ اور خود مختارادارے کھلے رہیں گے۔

جڑانوالہ میں کل عام تعطیل کا اعلان

لاہور شہر میں 7 ستمبر کو عدالتیں بھی بند رہیں گی، ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ ، لاہور کی ماتحت عدالتوں میں چھٹی ہو گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں