ڈیزل ، پٹرول پر فریٹ ایکولائزیشن مارجن میں کمی، مٹی کے تیل پر اضافے کا نوٹیفکیشن

اوگرا

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات پر ان لینڈ فریٹ ایکولائٹریشن مارجن کی شرح پر یکم ستمبر 2023 سے نظر ثانی کر دی ہے۔

پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق مٹی کے تیل پر فریٹ ایکولائریشن مارجن 22 پیسے بڑھا کر 8 روپے 50 پیسے سے 8 روپے 72 پیسے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل پر 12 پیسے بڑھا کر 5 روپے 41 پیسے سے 5 روپے 52 پیسے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

ہائی سپیڈ ڈیزل پر فریٹ ایکولائزیشن مارجن 2 روپے 7 پیسے کی کمی کے ساتھ 3 روپے 3 پیسے سے 96 پیسے فی لٹر کر دیا گیا ہے ۔

پٹرول پر 36 پیسے کمی کے ساتھ 4 روپے 13 پیسے سے 3 روپے 77 پیسے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔

قیمتیں بڑھنے کے باوجود پٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

ماحول دوست پٹرول ای ٹین پر فریٹ ایکولائریشن مارجن برقرار رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں