مفت بجلی ختم کرنے کا معاملہ، لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کر دیا

electric

مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے معاملے پر لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔

لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے آج بدھ30 اگست کو ہیڈکواٹرز کے سامنے پر امن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری بجلی کمپنیوں کے افسران کو سالانہ 13 ارب روپے کی مفت بجلی ملتی ہے

لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں فری سپلائی کو سوشل میڈیا پر اچھالا گیا ہے۔

فری سپلائی سے عام صارفین کے ٹیرف پر اثر نہیں ہوتا،مفت بجلی کی سپلائی ملازمین کے کنٹریکٹ کا حصہ ہے۔


متعلقہ خبریں