بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس کے بجائے نقد پیسے ملیں گے ، سفارشات تیار

مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے سے سالانہ 6 ارب روپے سے زائد کی بچت ہو گی

سرکاری ملازمین کو مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی

32ہزارافسران سالانہ 12 ارب روپے کی مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، سرکاری اعدادوشمار

ریٹائرڈ ججز، صدر، وزیراعظم اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی فراہمی

سرکاری ملازمین کے گھرانے سالانہ 34 کروڑ یونٹ بجلی مفت استعمال کرتے ہیں

سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

واپڈا حکام نے عوام کو مختلف طریقوں سے اذیت میں مبتلا کیا ہوا ہے، رٹ پٹیشن میں موقف

مفت بجلی ختم کرنے کا معاملہ، لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کر دیا

فری سپلائی سے عام صارفین کے ٹیرف پر اثر نہیں ہوتا،مفت بجلی کی سپلائی ملازمین کے کنٹریکٹ کا حصہ ہے

سرکاری بجلی کمپنیوں کے افسران کو سالانہ 13 ارب روپے کی مفت بجلی ملتی ہے

گریڈ ایک سے 4 تک کے ملازمین کو ماہانہ 100 یونٹ فری ملتے ہیں،ذرائع

افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی سفارش

آئی ایم ایف کے سامنے ترلے کر رہے ہیں، مفت خوری ختم کرنا ہوگی

ٹاپ اسٹوریز