کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے تک اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈالر 299 روپے 63 پیسے کا ہو کر بند ہو گیا ہے ۔