فیڈرل بورڈ کے تحت دسویں کے سپلمنٹری امتحانات 13 ستمبر سے شروع ہونگے

exam matric

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ (دسویں ) کے سپلمنٹری امتحانات 2023 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

امتحانات 13 ستمبر 2023 سے شروع ہوں گے، پریکٹیکل امتحانات چارا کتوبر سے ہوں گے۔

تعلیمی بورڈ تیاری میں ناکام، میٹرک اور انٹر کا نیا گریڈنگ سسٹم موخر

دوسری جانب پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبرکو ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی ہے،تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کریں گے۔

میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل

نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا۔

یاد رہے لاہور بورڈ کے زیر اہتمام 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔


متعلقہ خبریں