سابق گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

Shah Farman

پشاور، تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

شاہ فرمان نے کہا ہے کہ میرے خاندان سے کوئی فرد بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے گا، پارٹی میں میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، حلقہ کارکنوں کے حوالے کرتا ہوں۔

سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق گورنر کے پی کے نے کہا کہ کور کمیٹی اجلاس میں مجھ سمیت 3رہنماؤں پر غداری کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے، سب کو پتہ ہے کہ پارٹی میں کس نے کتنے پیسے بنائے ہیں۔


متعلقہ خبریں