انتخابات ہوئے تو الیکشن لڑوں گا، نگران کابینہ کا حصہ نہیں بنوں گا: فوادچوہدری

fawad chaudary

فواد چوہدری کی نگران وزیر اعظم سے اہم ملاقات نگران کابینہ میں شمولیت سے متعلق بڑا اعلان


سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ سے بھائیوں جیسا رشتہ ہے، انہیں نگران وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دینے گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم نے میری دعوت پر ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع میں ضلع جہلم کا دورہ کرنے کی حامی بھری ہے۔

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کی نگران وزیراعظم سے ملاقات

خاندانی سیاستدان ہوں الیکشن لڑوں گا، نگران کا بینہ کا حصہ نہیں بنوں گا۔

اسمبلی پہنچ کر ایک دفعہ پھر اپنے حلقہ کے باسیوں کی آواز بنوں گا۔اپنے ادھورے ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچاؤں گا۔ ہمارا سیاسی گھرانہ ہے، ہم نے لوگوں سے دل کے رشتے قائم کئے ۔

جون کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40فیصد کمی

پسماندہ حلقے سے ایم این اے منتخب ہوا، اپنے حلقہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔


متعلقہ خبریں