سیلابی صورتحال کے پیش نظر شاہراہِ قراقرم پر سفر کرنے کا عارضی شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
دیامر کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق شاہراہ قراقرم صبح ساڑھے 8سے صبح ساڑھے9بجے تک کھلی رہے گی۔
اس کے علاوہ شاہراہ قراقرم صبح ساڑھے 11سے دن ساڑھے 12 تک کھلی رہے گی۔
اگلے ہفتے بھی مون سون بارشیں ، پیشگی خبردار کردیا گیا
شاہراہ قراقرم پردن ڈھائی بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک سفر کرسکیں گے۔
دیگر اوقات میں قراقرم ہائی وےکی تمام سائٹس آمدورفت کیلئے بند ہوں گی۔