نواب شاہ حادثے کے فضائی مناظر

train

نواب شاہ حادثے کے فضائی مناظر


جی او سی 18 ڈویژن نواب شاہ ٹرین حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں اور خود ریسکیو آپرشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔

دوسری جانب ٹرین حادثے کے دلخراش فضائی مناظر بھی سامنے آگئے ہیں جس میں بوگیوں کو الٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

پاک فوج اور رینجرز تمام زخمیوں اور بوگیوں میں پھنسے ہوئے تمام لوگوں کو نکالنے تک ریسکیو آپریشن جاری رکھے گی۔


متعلقہ خبریں