چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق سید ثمر عباس کی پیش گوئی سچ نکلی

samar abbass

توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے احکامات کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کو ان کے گھر سے ہی گرفتارکیاہے۔

اس حوالے سے گزشتہ روز سینئر صحافی ہم نیوز سید ثمر عباس نے چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاری کی پیش گوئی کی تھی جو بالکل سچ ثابت ہو گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اب علیمہ خان کریں گی ، نجی ٹی وی کے ذرائع کا دعوی

سینئر اینکر پرسن سید ثمر عباس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ ” بڑی گرفتاری کا خطرہ”۔

خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار کر کے براستہ موٹرو وے اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں