پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں  متفرق درخواست دائر

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں  متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔

1 لٹر پٹرول پر 100 روپے سے زائد ٹیکس ، اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے مگرپاکستان میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ملک میں پٹرولیم قیمتوں کے تعین کا کوئی نظام نہیں۔ پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں