انٹربینک میں امریکی ڈالر 286 روپے64پیسےپربند

dollar

ڈالر کی اڑان روکنے کیلئے نگران حکومت کا بڑا فیصلہ


کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک میں ڈالر19پیسےمہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286روپے64پیسےپربند ہوا۔

سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.41، اماراتی درہم 78.03 رہی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرینی دینار 760.40، عمانی ریال 744.51، کویتی دینار 933.24 اور قطری ریال کی قیمت 78.63 روپے ریکارڈ کی گئی۔

31 جولائی کو اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 77.1 اور قیمت فروخت 77.9 رہی۔

اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.5 اور قیمت فروخت 81.4 روپے رہی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں