سعودی عرب ، قطر اور عرب امارات کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا فیصلہ


سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی عواد العسیری نےیہ دعویٰ کیا ہے کہ تین عرب ممالک سعودی عرب ، قطر اور عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی ۔ 

ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

عرب نیوز نے اس بات انکشاف اپنے حالیہ شائع مضمون میں کیا ہے کہ جس میں انہوں نے کہا کہ ”پاکستان ساورن فنڈ” قائم کیا جائے گا جو بیوکریٹک، ریگولیٹری کی تمام رکاوٹوں سے استثنی ہو گا ۔ سات ریاستوں کی جانب سے 8 ارب ڈالر کے اثاثے اس فنڈ میں جمع کیے جارہے ہیں۔

بھارت، پولیس کو ٹماٹروں کی سیکورٹی کیلئے میدان میں آنا پڑ گیا

علی عواد العسیری کے مطابق فنڈ کی آمدنی بڑی سرمایہ کاری کیلئے استعمال میں لائی جائے گی، 2035 تک پاکستان کی معیشت ایک ٹریلین ڈالرتک پہنچ جائے گی، سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ، اتحادیوں اور فارن پارٹنرزکیساتھ مل کر حالات کو بہتر کیا جائے گا۔

 

 

 


متعلقہ خبریں