انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 50 پیسے پر بند

dollar

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 19پیسے مہنگا ہوا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر288 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

حکومت نے ڈیلرز مارجن میں اضافےکیلئے شرائط عائد کردیں

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا ۔

100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 96 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 17 پر آ گیا ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں