لاہور ، بغیر ہلیمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں دیا جائے گا

وفاقی حکومت

لاہور میں بغیر ہلیمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول کی فراہمی روک دی گئی ۔ 

ضلعی انتظامیہ نے بغیر ہلمیٹ سواروں کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی عاءد کر دی ہے ،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

ڈپٹی  کمشنرلاہور نے کہا ہے کہ پابندی پر عمل درآمد کروانے کیلئے بھرپور ایکشن لیا جائے گا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتی جانوں کے تحفظ کیلئے یہ اقدام کیا گیا ہے ۔

دریں اثنا فیصل آباد میں بھی بغیر غیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول پمپس پر پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پیٹرول پمپ مالکان کوبغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے ۔

ایک سال کے دورا ن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھائو

دوسری جانب راولپنڈی پولیس نے فلنگ سٹیشن مالکان کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول ری فیولنگ سے روک دیا گیا ہے ۔

پنجاب بھر خصوصاً راولپنڈی میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے اب کوئی نرمی نہیں۔ نو ہیلمٹ، نو پٹرول کی زیروٹالرنس پالیسی اپنا لی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کہنا ہے کسی معمولی حادثے میں بھی سر کی چوٹ جان لیوا ہوسکتی ہے۔ جان پیاری ہے تو قانون کی پاسداری کرنا ہوگی۔

سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے لوگوں کو احساس ہو گا کہ ہیلمٹ جان بچانے کے لئے ضروری ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہیلمٹ پہن کا باہر آئیں اور سمجھدار و قانون پسند شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ مانیٹرنگ کی جاری ہے،ہیلمٹ نہ پہننے کا خمیازہ پٹرول پمپس پر ہی نہیں سڑکوں پر بھی بھگتنا ہوگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہی ہیلمٹ نہ پہننے پر 1604 موٹرسائیکل سواروں کے چالان کئے جا چکے ہیں۔

ڈالر مزید سستا ہو گیا

علاوہ ازیں فلنگ سٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ جو حکمنامہ آیا ہے اس پر عمل درامد کررہے ہیں، سرکاری ملازم کو بھی ہیلمٹ کے بغیر پٹرول نہیں دیتے،انتظامیہ کے حکمنامہ پر سو فیصد عملدر آمد کر رہے ہیں۔موٹرسائیکل میں پیٹرول ڈلوانے کیلئے بڑی شرط عائد

پی ایس ایل میچ کے دوران جہانگیر ترین کی اپنے بھائی عالمگیر ترین کیساتھ ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ کے دوران جہانگیر ترین اور ان کے بھائی عالمگیر ترین کی گلے ملنے کی و


متعلقہ خبریں