بجلی کے بلوں میں ریڈیو پاکستان کیلئے 10سے 15روپے ماہانہ فی گھر سرچارج وصول کرنے کا فیصلہ

Electricity

وزارت خزانہ نے مالی سال 2023-24کیلئے ریڈیو پاکستان کے بجٹ میں گذشتہ سال کی نسبت تقریباً ایک ارب کا اضافہ کر دیا ہے۔

جنگ اخبار کے مطابق بجلی کے بلوں میں ریڈیو پاکستان کیلئے 10سے 15روپے ماہانہ فی گھر سرچارج بھی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دودھ کے ڈبے پر سیلز ٹیکس 500 روپے سے بڑھا کر 600 روپے کردیا گیا

پنشنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حافظ انصار الحق منگرال نے کہا ہے کہ گذشتہ سال فنڈز کی کمی کے باعث تنخواہیں، ہائرنگ، میڈیکل اور پنشنز وغیرہ بر وقت نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین اور پنشنرز کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

دو ماہ کی پنشن کیلئے ساڑھے چار ہزار پنشنرز بشمول بیوگان و یتا می اور جنوری 2020سے اب تک ریٹائر ہونیوالے خواتین و حضرات کمیوٹیشن کیلئے بڑی بے تابی سے منتظر ہیں۔

ڈالر کے بعدپائونڈ، ریال، درہم اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف، سینیٹر عرفان صدیقی، اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ، مریم اورنگزیب ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، پیپلز پارٹی کی قیادت اورسہیل علی خان، سیکرٹری اطلاعات و نشریات کاشکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں