سٹیٹ بینک کا 29 اور 30 جون کو بینک بند رکھنے کا اعلان

state bank اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک  نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ) کو عید الاضحیٰ کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔

حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا

یاد رہے کہ ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں تعطیلات ہوتی ہیں جس کے باعث آئندہ بدھ کاروباری ہفتے کا آخری روز ہو گا۔ اس دوران چار روز بینک بند رہیں گے۔

یکم جولائی بروز سوموار کو بھی بینک عام عوام کے لیے بند رہیں گے۔ کیونکہ بینکوں کی کلوزنگ یکم جولائی کو ہوتی ہے۔


متعلقہ خبریں