آئی ایم ایف کی وفاقی بجٹ پر تنقید


اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس بیس کو بڑھانے کا موقع ضائع کیا گیا۔

پاکستان میں آئی ایم ایف نمائندہ نے وفاقی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نئی ٹیکس ایمنسٹی آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف ہے اور بجٹ میں ٹیکس ایمنسٹی کے نقصان دہ اثرات ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

آئی ایم ایف نمائندہ نے کہا کہ بجٹ کو پاس ہونے سے پہلے بہتر بنانے کے لیے تیار ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس بیس کو بڑحانے کا موقع ضائع کیا گیا۔


متعلقہ خبریں