پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب تعینات: نوٹیفکیشن جاری

چودھری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نےپرویز الہیٰ کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کاحکم دیا ہے۔

چودھری پرویز الہیٰ کے 2 وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، پہلے وارنٹ 25 مئی کو ضمانت کی منسوخی کے بعد جاری کیے گئے تھے

دوسرا وارنٹ آج جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں