تاریخ میں پہلی بار ڈالر 299 روپے کا ہو گیا May 11, 2023 ویب ڈیسک ڈالر کی قیمت تاریخی بلند ی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر8 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلائے جانے کا امکان پنجاب میں 4 ماہ کیلئے اسکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ