مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

ربیع الاول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔

مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔

پالیسی ریٹ اضافے کے بعد 21 فیصد کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اس سے قبل 2 مارچ کو 300 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا تھا۔

آئی ایم ایف کاشرح سود مزید2 فیصد بڑھانے اور مانیٹری پالیسی سخت کرنے کا مطالبہ

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پالیسی ریٹ 14.75 فیصد رہا تھا۔ رواں مالی سال کے دوران اب تک شرح سود میں 6.25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں