چیف جسٹس نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فوری عہدہ چھوڑنے سے روک دیا

سپریم کورٹ

حکومت کی جانب سے عہدے سے ہٹائے گئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فوری عہدہ چھوڑنے سے روک دیا ہے۔

جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دینے پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، چیف جسٹس نے انہیں فوری ریلیز سے روک دیا ہے۔


متعلقہ خبریں