اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کیلئے خدمت لی، چیف جسٹس

دلائل دینگے تو دل کو خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

آڈیو لیکس کمیشن کیس، ججز پر اعتراض عدلیہ کی آزادی پرحملے کے مترادف قرار

تین ججز پر اٹھائے گئے اعتراضات کی قانون کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ، تفصیلی فیصلہ جاری

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، چیف جسٹس

نیب ترامیم میں ایسا تو کچھ برا تھا کہ جس نے اس عدالت کے دروازے کھولے

بادی النظر میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کریں گے، وکیل لطیف کھوسہ

قومی اسمبلی تحلیل ہوچکی، اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے، چیف جسٹس

نئے انتخابات کا تو ہمیں بھی بے صبری سے انتظار ہے، وکیل بابر اعوان

عدلیہ فوری انصاف کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ہم صرف قانونی پہلو کے تحت فیصلے کرتے ہیں

184 تین کے خلاف کسی بھی ریمیڈی کو ویلکم کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

ہمارے سامنے ایک مکمل انصاف کا ٹیسٹ ہے اور بھارتی قانون میں بھی یہی ہے

ٹاپ اسٹوریز