وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر مستعفی


معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا،عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے، وزیر اعظم نے عرفان قادر 28 ستمبر 2022 کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا۔


متعلقہ خبریں