نادیہ کہف امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں


نیوجرسی: امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

دو سال کی عمر میں شام سے امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد ہونے کے بعد جج بن گئیں۔

نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے۔


متعلقہ خبریں