راکھی ساونت ایک بار پھر دلہن بن گئیں


متنازع بیانات اور عجیب و غریب حرکتوں سے مشہوربالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں راکھی ساونت کو دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ راکھی ساونت اس دوران کہتی ہیں کہ میں ایک بار دلہن بن چکی ہوں، دوبارہ کبھی نہیں بنوں گی۔

راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو گرفتار کرا دیا

انہوں نے کہا کہ یہ سب فوٹو شوٹ کے لیے کیا ہے، اب دوبارہ دلہن بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

راکھی ساونت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

جب میڈیا نے دوبارہ شادی کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ میرا ایک ہی شوہر ہے جو اس وقت جیل میں ہے، میں دوبارہ شادی نہیں کروں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


متعلقہ خبریں