ڈالر کی قدر میں مزید کمی September 30, 2022 ویب ڈیسک امریکی ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 228 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ٹیگز :ڈالرفاریکس انڈیکسکرنسی متعلقہ خبریں وزیراعظم کی ریکوڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کرنے کی ہدایت حکومت شمسی توانائی کے استعمال کی حوصلہ شکنی کیوں کر رہی ہے؟ شازیہ مری بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے