محکمہ موسمیات کی کراچی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعلق افواہوں کی تردید


محکمہ موسمیات نے کراچی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کلاؤڈبرسٹ سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارش کا سلسلہ آج وقفےوقفےسے جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی گجرات اور سینٹرل بھارت پر ہوا کا کم دباؤ برقرار ہے۔


متعلقہ خبریں