عمران خان حکومت سے باہر آ کر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے، فضل الرحمان


جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت سے باہر آ کر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ معیشت اور دفاع ریاست کی بقا کی ضمانت ہوا کرتے ہیں، حکومت میں تھا تو عمران خان نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ، حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاکستان توڑنے کے ایجنڈے کو ہم 12 سال سے سامنے لارہے ہیں۔

پی ٹی آئی سے 2013 کے بعد کے فنڈز کا بھی حساب لیا جائے، مولانا فضل الرحمان


متعلقہ خبریں