پنجاب میں تمام بھرتیوں پر پابندی عائد

پرویز الہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔

اس ضمن میں وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں تمام سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سندھ: اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیاں جاری رہیں گی۔


متعلقہ خبریں