اب آواز کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی سے بچنا ممکن


سنگاپور کی کمپنی نے دُنیا کے پہلے ہیڈ فون متعارف کرا دئیے جو آواز پہنچانے کے ساتھ ساتھ آلودہ فضا کے مضر اثرات سے بھی تحفظ فراہم کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیڈ فونز میں نوائز کینسلنگ کے ساتھ ساتھ ہوا کی صفائی کا نظام بھی موجود ہے۔

زون ایئر پیوریفائنگ نامی ہیڈ فونز کے نچلے حصے میں چہرے کو ڈھانپنے والا ڈی اٹیچ ایبل حصہ ہوا کو فلٹر کرکے ناک اور منہ تک پہنچانے کا کام کرتا ہے۔

ایپل نئے ہیڈ فونز میں صحت کے متعلق جدیدترین ٹیکنالوجی استعمال کرے گا

رپورٹ کے مطابق ہیڈ فونز کو رواں سال کے اختتام میں مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں