تحریک عدم اعتماد:پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل طلب

Molana Fazal ur Rehman

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوںگے۔

یہ بھی پڑھیں: زرداری،شہبازایک اورملاقات طے،عدم اعتماد پرمشاورت ہوگی

مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحادیوں اوراپوزیشن سے ہونے والی ملاقاتوں سے شرکاء کو اعتماد میں لیں گے۔اجلاس میں پی ڈی ایم حکومت مخالف حتمی حکمت عملی طے کرے گی۔


متعلقہ خبریں