پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
The crowd and the camera love @davidwarner31 🕺🏼#BoysReadyHain I #PAKvAUS pic.twitter.com/UWQYAjTLsk
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 8, 2022
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کھیل کے مختلف لمحات کے دوران ڈھول یا میوزک بجنے پر بھنگڑا کرتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وارنر کے بھنگڑے سے گراونڈ میں موجود شائقین بھی خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔