بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام: بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری

قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، 23 ارب کی بےقاعدگیوں کا انکشاف

ہم نیوز نے اس سلسلے میں واضح کیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیف پیٹرن ہیں۔

اس ضمن میں ہم نیوز نے بتایا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کے گیارہ میں سے دو اراکین تبدیل ہوں گے جب کہ باقی 9 مزید آئندہ تین سال تک خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری بے نظیر انکم اسپورٹ ایکٹ کے سیکشن 5 کے تحت دی ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے چار سرکاری افسران برطرف

ہم نیوز کے مطابق بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کی سفارشات پر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں