یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے: فواد چودھری

یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے۔

استعفیٰ بھجوادیا، اپوزیشن لیڈر رہنا نہیں چاہتا، ہمدردوں کی خاموشی سے پریشان ہوں: گیلانی

ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ زرداری کے کہنے پر پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تشریف نہیں لائے، استعفیٰ ان کا بھی بنتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما لیڈر شپ کے کرتوتوں سے پریشان ہیں۔

بل پاس کرانے میں تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتاہے: شہبازگل

ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تبدیلیوں کا سفر خوش آئند ہے۔


متعلقہ خبریں