سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی 226کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔