چیئرمین نیب سے متعلق کارروائی کا اختیار صدر کو دینا چاہیے، وزیر قانون

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے کا کہا، فروغ نسیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میری دانست میں چیئرمین نیب سے متعلق کارروائی کا اختیار صدر کو دینا چاہیے۔

بات چیت کے لیے تیار ہیں، سیاسی جماعتیں کمزور اور شخصیات مضبوط ہیں: فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے واضح طور پر کہا کہ اٹارنی جنرل اور میری رائے ایک ہی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے کہ اٹارنی جنرل کو اعتماد میں نہ لیا گیا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ بیورو کریسی کو ہمیشہ نیوٹرل ہونا چاہیے۔

کرپشن کی گنگا میں نہانے والے مولانا مکافات عمل کا شکار ہیں، شہباز گل

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب سے متعلق کارروائی کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل کو ہونا چاہیے تاہم انہوں نے کہا کہ میری دانست میں چیئرمین نیب سے متعلق کارروائی کا اختیار صدر کو دینا چاہیے۔


متعلقہ خبریں