اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

PIA پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا ایئربس طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر حادثے کاشکار ہو گیا۔

اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والے طیارے کے پش بیک کے دوران ٹگ ماسٹر کے کنکٹنگ راڈ ٹوٹ گئے۔

ٹگ ماسٹر کی مبینہ غفلت ولاپرواہی کے باعث ایئر بس 320طیارے کے نوزوہیل کو نقصان پہنچا۔طیارے کو گرائونڈ جبکہ مسافروں کو لاونچ منتقل کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں