ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم 10ویں سے 8 ویں نمبر پر آگئے


آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

بلے بازوں کی نئی رینکنگ میں قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم   کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔ بابر اعظم 10ویں سے 8ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے جیت لی

بھارت کیخلاف شاندار 180 رنز کی بدولت انگلش کپتان جوئے روٹ دوسری پوزیشن پر براجمان ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بالنگ کوچ وقار یونس ویسٹ انڈیز کیخلاف بالرز کی کارکردگی سے مطمئن 

کیوی کپتان کین ویلیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کی تیسری پوزیشن ہے۔


متعلقہ خبریں