پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پوائنٹس ٹیبل کر اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے جب کہ کراچی کنگز پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں:
? T O S S U P D A T E ?
Islamabad won the toss and elected to field today. Kya predictions hain aap ki? #MatchDikhao l #HBLPSL6 I #IUvKK pic.twitter.com/DgncNKj3PU
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) June 14, 2021
;