ایمن نے منال اور احسن پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں 

ایمن نے منال اور احسن پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں 

فوٹو: فائل


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اور خوبرو اداکارہ ایمن خان نے اپنی بہن منال خان اور ان کے منگیتر احسن محسن کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ 

چند روز قبل احسن محسن اور منال خان کی بات پکی ہوئی اور سوشل میڈیا پر جہاں انہیں مبار کباد ملنے کا سلسلہ شروع ہوا وہیں انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

منال خان کی بہن ایمن خان نے اس جوڑی پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سناتےہوئے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس منفی سوچ سے دور رکھیں۔

انہوں نے لکھا کہ تنقید کرنے کے بجائے منال اور احسن کو اُن کی نئی زندگی کے لیے مبارکباد اور دُعائیں دیں۔ ایمن خان نے مزید کہا کہ ’خوشی کے موقع پر منفیت پھیلانا بند کریں۔‘


متعلقہ خبریں