پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی اپنی 2 سالہ بیٹی سے 2 سال بعد ملاقات ہوئی۔
مریم نواز نے کہا با پ سے ملاقات کے وقت بیٹی کے چہرے پر خوشی کے تاثرات بیان نہیں کر سکتی۔ حمزہ دروازے پر مجھے چھوڑنے آیا تو اس کی بیٹی رونے لگی۔
Can’t express in words the happiness and delight I saw on Hamza’s 2 year old daughter when we entered home. When Hamza was seeing me off, she started crying fearing he would be gone again. Poor child. Zalim ka yom-e-hisab bhi jald aaye ga Insha’Allah. pic.twitter.com/aH8YGqqEdg
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 27, 2021
انہوں نے مزید کہا کہ بیچاری بچی کو خوف تھا کہ باپ کہیں دوبارہ رخصت نہ ہو جائے۔ ظالم کا یوم حساب بھی جلد آئے گا۔