سجل علی اور احد رضا میر کی شادی، نکاح خواں دولہے کا نام بھول گئے


اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی کے موقع پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب نکاح خواں دولہے کا نام ہی بھول گئے اور احد رضا میر کو احمد رضا میر کہہ گئے۔

نکاح کے موقع پر جب نکاح خواں نے غلطی کی تو ساتھ بیٹھے افراد نے دولہے کا نام یاد کرایا تاہم اس غلطی کے باعث نکاح کی تقریب اور یاد گار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں احد رضا میر اور سجل علی نے زندگی بھر کیلئے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیا

 


متعلقہ خبریں