احد رضا میر بھی نیٹ فلکس سیریز میں نظر آئیں گے
اس سے قبل بھی احد رضا برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں
احد اور سجل کی مہندی، تصویری کہانی
تقریب کا انعقاد ابوظہبی کے امارات پیلس میں کیا گیا۔
ویلکم سجل، احد رضا کا اداکارہ کو پیار بھرا خوش آمدید
احد رضا میر اور سجل علی کی شادی پر مداحوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
سجل علی اور احد رضا میر کی شادی، نکاح خواں دولہے کا نام بھول گئے
نکاح کے موقع پر جب نکاح خواں نے غلطی کی تو ساتھ بیٹھے افراد نے دولہے کا نام یاد کرایا۔
سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا
سجل علی نارنجی رنگ کے لہنگے میں ملبوس ہیں جب کہ احد رضا میر کو سادہ سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی ہے۔
’عہد وفا‘ کی شوٹنگ: کس سین کے دوران احد رضا میر کے سر پر پنچ پڑ گیا؟
’سرمہ کالے نین دا، دل ملک شاہ زین دا۔۔۔۔‘
ڈھولکی کی تصویر، سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی چہ مگوئیاں
تصویر میں پھولوں کے درمیان کیک رکھا ہوا ہے جس پر احد اور سجل کی ڈھولکی‘ لکھا تھا۔
سجل علی اور احد رضا میر کی شادی طے پا گئی؟
مداح خوشی سے یہ اندازے لگا رہے ہیں کہ عنقریب سجل اور احد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔
’جانوروں کے ساتھ کام کرنے کا بہت شوق ہے‘
’ایک بڑے برے بھیڑیے سے کون ڈرتا ہے؟‘
سجل علی کی سالگرہ پر ان کی ساس کی محبت بھری مبارکباد
اداکار احد رضا میر کی والدہ اور سجل علی کا محبت بھرا رشتہ احد اور سجل کی منگنی سے زیادہ مضبوط ہوگیا۔