بلوچستان: ممتاثرہ افراد تباہ حال گھر کے باہر مایوس کھڑے ہیں اور مدد کے منتظر ہیں، فوٹو ہم نیوز۔–
کوئٹہ: بلوچستان میں بارش اور شدید برف باری کے باعث صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ ایک جانب بارش سے عوام مشکلات کا شکار ہیں تو دوسری جانب برف باری سے بند سڑکوں نے معمولات زندگی متاثر کردیئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں کی چند تصاویر