ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی پوگیا جبکہ دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ جن میں کرنل ایوب اور کرنل ریحان شامل ہیں۔